گورنر پنجاب کے دورہ اوکاڑہ کی جھلکیاں

  گورنر پنجاب کے دورہ اوکاڑہ کی جھلکیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوکاڑہ(عبدالوحیدانصاری سے)گورنر پنجاب چودھری سرور بذریعہ سڑک لاہور سے اوکاڑہ پہنچے٭گورنر پنجاب نے پولیس لائن میں واٹر فلٹر پلانٹس کاافتتاح کیا،اس موقع پر آرپی او ساہیوال ،ڈی پی او اوکاڑہ بھی موجود تھے٭گورنر پنجاب فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح کے بعد ایم اے جناح روڈ پر پی ٹی آئی رہنماءچودھر ی سلیم صادق کی رہائش گاہ پر پہنچنے٭گورنر پنجاب چودھری سرور نے چودھری سلیم صادق،چودھری عبداللہ طاہر،سید حصام بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور کارکنوں سے خطاب کیا٭چودھری سلیم صادق کی جانب سے گورنر پنجاب کو ظہرانہ دیا گیا٭گورنر پنجاب نے اوکاڑہ میں پاکستان تحریک انصاف میں دھڑے بندی پر دکھ کااظہار کیا۔
جھلکیاں

مزید :

صفحہ آخر -