جو پوچھنا ہے اسحاق ڈار سے پوچھیں، حقائق بتائے تو(ن) لیگ کا امیج خراب ہو گا،ماروی میمن

  جو پوچھنا ہے اسحاق ڈار سے پوچھیں، حقائق بتائے تو(ن) لیگ کا امیج خراب ہو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آن لائن ) مسلم لےگ ن کی رہنما ماروی مےمن نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار سے متعلق مجھ سے سوال نہ پوچھا جائے جو پوچھنا ہے ان سے خود پوچھےں ۔مےں نے اگر حقائق سے پردہ اٹھاےا تون لےگ کی قےادت کا اخلاقی امےج متاثر ہو گا اپنے ٹوےٹ مےںماروری مےمن نے کہا ہے کہ جو سوال پوچھنا ہے اسحاق ڈار سے براہ راست پوچھےں اگر مےں نے حقائق سے پردہ اٹھاےا تو ن لےگ کی قےادت کا اخلاقی امےج متاثر ہو گا۔ 2 برس سے سوشل مےڈےا پر سوالات پوچھ کر مجھے تنگ کےا جا رہا ہے ، اسحاق ڈار کا سوشل مےڈےا اکا¶نٹ ان کا بےٹا علی ڈار چلاتا ہے۔ 
جو پوچھنا ہے

مزید :

صفحہ آخر -