وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا کے والد کے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا اور وفاقی سیکرٹری کامرس احمد نواز سکھیرا کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وزیراعلیٰ / اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -