پنجاب کابینہ میں ردو بدل بجٹ تک موخر
لاہور( این این آئی ) پنجاب کابینہ میں ردو بدل آئندہ مالی سال کے بجٹ تک موخر کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزراءکی کارکردگی کی سخت مانیٹرنگ کی گئی ہے اور اسی کی بناءکابینہ میں ردو بدل کیا جائے گا تاہم اس پر فوری عملدرآمد کی بجائے اسے آئندہ مالی سال کے بجٹ تک موخر کر دیا گیا ہے ۔
ردو بدل