محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن  میںتبادلوں پر پابندی عائد

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن  میںتبادلوں پر پابندی عائد

  

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں 30جون تک تبادلوں پر پابندی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نبیل احمد اعوان کی جانب سے تمام متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 30جون تک کانسٹیبل سے لے کر ڈائریکٹر تک کے عہدوں کے تبادلوں پر مکمل پابندی ہو گی۔

محکمہ ایکسائز

مزید :

صفحہ آخر -