بھارت میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ،8ریاستوں میں ہائی الرٹ جار ی

بھارت میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ،8ریاستوں میں ہائی الرٹ جار ی

  

نیو دہلی(آئی این پی/شِنہوا)بھارت نے 8جنوبی ریاستوں تامل ناڈو،کرناٹیکا،پوڈوچری،کیرالا،مہاراشٹر،اندراپردیش،تلنگانہ، اور گوا میں دہشتگرد حملوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیاہے۔مقامی ذرائع کے مطابق یہ الرٹ سری لنکا میں ہونیوالے بم دھماکوں کے باعث جاری کیا گیا ہے،حکومت کی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی ایجنسیوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنوبی بھارت میں 19دہشتگرد حملے کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

 ہائی الرٹ

مزید :

صفحہ اول -