میجر جنرل عمر احمد بخاری ڈی جی رینجرزسندھ تعینات
کراچی(آئی این پی) میجر جنرل عمر احمد بخاری کوڈی جی رینجرزسندھ تعینات کر دیا گیا۔ہفتہ کو ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق میجر جنرل عمر احمد بخاری نے 14ویں ڈی جی رینجرزسندھ کاعہدہ سنبھال لیا ہے،اس حوالے سے عہدہ سنبھالنے کی تقریب رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں منعقد کی گئی،میجر جنرل محمد سعید نے عہدے کی ذمے داریاں میجر جنرل عمر احمد کے سپرد کیں۔
میجر جنرل عمر احمد بخاری