لندن میں اکیلے بس سٹاپ پر بیٹھے شہباز شریف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی

لندن میں اکیلے بس سٹاپ پر بیٹھے شہباز شریف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر موضوع بحث ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی) لندن میں اکیلے ایک بس اسٹاپ پر بیٹھے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ماضی میں بطور وزیر اعلیٰ پنجاب درجنوں گاڑیوں کے قافلوں میں گھومنے والے شہباز شریف کو بغیر کسی پروٹوکول کے دیکھ کر سوشل میڈیا پر پاکستانیوں نے ایک جانب حیرت کا اظہار کیا تودوسری جانب اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے بھی کئے۔بطور وزیر اعلیٰ پنجاب درجنوں گاڑیوں کے قافلوں میں گھومنے والے شہباز شریف لندن میں اکیلے ایک بس سٹاپ پر بیٹھ کر اپنا موبائل فون استعمال کررہے تھے۔
شہباز شریف

مزید :

صفحہ اول -