جہانگیر ترین سے فیصل جاوید کی ملاقات، اہم امورپر مشاورت

جہانگیر ترین سے فیصل جاوید کی ملاقات، اہم امورپر مشاورت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر خان ترین خان پھر ان ایکشن، سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کو پی آئی رہنما جہانگیر ترین سے سینیٹر فیصل جاوید خان نے ملاقات جس میں اہم امور پر مشاورت کی گئی،ملاقات میں سینیٹ سے متعلق امور، پارٹی کا یوم تاسیس منانے سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ملک کی سیاسی اورڈیم فنڈز مہم پر بھی بات چیت کی گئی۔

جہانگیر ترین

مزید : صفحہ اول