جو پوچھنا ہے اسحاق ڈار سے پوچھیں، حقائق بتائے تو(ن) لیگ کا امیج خراب ہو گا،ماروی میمن

جو پوچھنا ہے اسحاق ڈار سے پوچھیں، حقائق بتائے تو(ن) لیگ کا امیج خراب ہو ...

  

کراچی(آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار سے متعلق مجھ سے سوال نہ پوچھا جائے جو پوچھنا ہے ان سے خود پوچھیں۔میں نے اگر حقائق سے پردہ اٹھایا تون لیگ کی قیادت کا اخلاقی امیج متاثر ہو گا اپنے ٹویٹ میں ماروری میمن نے کہا ہے کہ جو سوال پوچھنا ہے اسحاق ڈار سے براہ راست پوچھیں اگر میں نے حقائق سے پردہ اٹھایا تو ن لیگ کی قیادت کا اخلاقی امیج متاثر ہو گا۔ 2 برس سے سوشل میڈیا پر سوالات پوچھ کر مجھے تنگ کیا جا رہا ہے، اسحاق ڈار کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ان کا بیٹا علی ڈار چلاتا ہے۔

جو پوچھنا ہے

مزید :

صفحہ اول -