ضم شدہ سابقہ ایف آر پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پوست کی کھڑی فصل تلف

ضم شدہ سابقہ ایف آر پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پوست کی کھڑی فصل تلف

  

پشاور(کرائمز رپورٹر)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے ضم شدہ سابقہ ایف آر پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پوست کی کھڑی فصل تلف کر دی گئی کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ہے پوست کی فصل حسن خیل سب ڈویژن کے علاقہ جانہ کوڑ کے پہاڑی سلسلہ میں کاشت کی گئی تھی،تفصیلات کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے ضم شدہ سابقہ ایف آر پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پوست کی کھڑی فصل تلف کر دی گئی کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ہے پوست کی فصل حسن خیل سب ڈویژن کے علاقہ جانہ کوڑ کے پہاڑی سلسلہ میں کاشت کی گئی تھی پولیس ٹیم کی سربراہی ڈی ایس پی نور داد خان نے کی جانہ کوڑ دور افتادہ اور پہاڑی علاقہ ہے کارروائی میں ضلعی انتظامیہ کا تعاون بھی حاصل رہا پوست کی فصل 24 کنال سے زائد رقبہ پر کاشت کی گئی تھی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -