ڈیرہ،اشتہاری کو پناہ دینے پر 2 سہولت کار گرفتار

ڈیرہ،اشتہاری کو پناہ دینے پر 2 سہولت کار گرفتار

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)یارک پولیس نے وانڈامیرعالم میں پولیس کومقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پراس کے دوسہولت کاروں کوگرفتارکرلیا‘مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق یارک پولیس نے علاقہ وانڈامیرعالم میں پولیس کومقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم جاوید کو پناہ اورخوراک مہیاکرنے پراس کے دوسہولت کاروں گل حسن اورسعداسلم کوگرفتارکرلیا۔

پولیس نے گرفتارسہولت کاروں کے خلاف 216PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -