کوئٹہ،کچلاک موڑ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی،4 افراد زخمی

کوئٹہ،کچلاک موڑ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی،4 افراد زخمی
کوئٹہ،کچلاک موڑ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی،4 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں کچلاک موڑ پر تیز رفتارگاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4افرادزخمی ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں کچلاک موڑ پر تیز رفتار ی کے باعث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق کار سوار پشین سے کوئٹہ آرہے تھے کہ کچلاک موڑ پر تیز رفتار ی کے باعث گاڑی الٹ گئی،زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہے جن کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔