تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے سلسلے میں آج کراچی میں جلسہ ہوگا

تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے سلسلے میں آج کراچی میں جلسہ ہوگا
تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے سلسلے میں آج کراچی میں جلسہ ہوگا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے سلسلے میں آج کراچی میں جلسہ ہوگا،تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یوم تاسیس پر آج یونیورسٹی روڈ پرگراونڈ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی، جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں، جلسہ گاہ میں ساونڈ سسٹم لگادیئے گئے ہیں جبکہ پنڈال میں روشی کا انتظام بھی کیا گیا ہے،پاکستان کے یوم تاسیس پر پارٹی قائدین خطاب کریں گے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /سندھ /کراچی