ایف ٹی اے کے بعد پاکستان آسیان ملکوں کے برابر آچکا ہے ،عبدالرزاق داﺅد

ایف ٹی اے کے بعد پاکستان آسیان ملکوں کے برابر آچکا ہے ،عبدالرزاق داﺅد
ایف ٹی اے کے بعد پاکستان آسیان ملکوں کے برابر آچکا ہے ،عبدالرزاق داﺅد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ ایف ٹی اے کے بعد پاکستان آسیان ملکوں کے برابر آچکا ہے ،صرف ایف ٹی اے پر دستخط ہونا کافی نہیں ،ہمیں مل کر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے بیجنگ میں ٹریڈ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے اوپن ہے ،ماضی میں چینی سرمایہ کار کمبوڈیا، ویت نام اور بنگلہ دیش جاتے تھے ،اب چینی سرمایہ کار پاکستان کا رخ کریں ۔عبدالرزاق داﺅد نے کہا کہ ایف ٹی اے کے بعد پاکستان آسیان ملکوں کے برابر آچکا ہے ،صرف ایف ٹی اے پر دستخط ہونا کافی نہیں ،ہمیں مل کر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا۔