وزیراعظم 4 مئی کورینالہ خوردمیں نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کاسنگ بنیادرکھیں گے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان 4 مئی کورینالہ خوردمیں نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کاسنگ بنیادرکھیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر ہاﺅسنگ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 4 مئی کورینالہ خوردمیں نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کاسنگ بنیادرکھیں گے،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان لودھراں میں منصوبے کاسنگ بنیادوزیراعلیٰ رکھیں گے۔
وزیر ہاﺅسنگ کا کہنا تھا کہ مزید 10اضلاع میں گھروں کیلئے درخواستیں مانگ رہے ہیں،صوبے بھرمیں منصوبوں کیلئے جگہ کی تلاش جاری ہے۔