مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کومنایا جائیگا ،عام تعطیل ہو گی

مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کومنایا جائیگا ،عام تعطیل ہو گی
مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کومنایا جائیگا ،عام تعطیل ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کومنایا جائے گا اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ا س دن کی مناسبت سے ملک بھر میں جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد ہو نگی جبکہ مختلف تنظیمیں سیمینارز اور تقاریب منعقد کریں گی جس سے مزدور رہنماﺅں کے علاوہ وفاقی وزراءاور اپوزیشن رہنما خطاب کریں گے۔یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے،بینک،سکول ،کالجز،عدالتیں اور دفاتر بند رہیں گے۔