فردوس باجی بسوں اورادویات میں کمیشن کی رقم عوام کوواپس کریں،رانا ثنا اللہ کا معاون خصوصی کے بیان پر ردعمل

فردوس باجی بسوں اورادویات میں کمیشن کی رقم عوام کوواپس کریں،رانا ثنا اللہ کا ...
فردوس باجی بسوں اورادویات میں کمیشن کی رقم عوام کوواپس کریں،رانا ثنا اللہ کا معاون خصوصی کے بیان پر ردعمل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فردوس باجی جہاں دیکھتی ہے ان کوکرائے کی ٹیم نظرآتی ہے، فردوس باجی بسوں اورادویات میں کمیشن کی رقم عوام کوواپس کریں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ فردوس باجی جہاں دیکھتی ہے ان کوکرائے کی ٹیم نظرآتی ہے،فردوس باجی بسوں اورادویات میں کمیشن کی رقم عوام کوواپس کریں۔انہوں نے کہا کہ عوام کو 10 فیصدمہنگائی اوربیروزگاری کاسونامی نظرآرہاہے،آج سیالکوٹ میں ناکامیوں کوچھپانےکی کوشش ہوگی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -