اسلام آباد،وفاقی محتسب کے ڈائریکٹر اعجازلون کی گاڑی چوری

اسلام آباد،وفاقی محتسب کے ڈائریکٹر اعجازلون کی گاڑی چوری
اسلام آباد،وفاقی محتسب کے ڈائریکٹر اعجازلون کی گاڑی چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد پشاور موڑ بازار کے باہر سے وفاقی محتسب کے ڈائریکٹر اعجازلون کی گاڑی چوری ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادپشاور موڑ بازار کے باہر سے ایک گھنٹے میں دو گاڑیاں چوری ہو گئیں،وفاقی محتسب کے ڈائریکٹر اعجازلون کی کی گاڑی بھی چوری ہو گئی۔
ڈائریکٹر وفاقی محتسب اعجاز کاکہنا ہے کہ میں نے گاڑی اتوار بازار کے باہرپارک کی تھی،آدھے گھنٹے بعد واپس آئے توگاڑی موجود نہیں تھی ،ڈائریکٹر وفاقی محتسب نے گاڑی چوری کی متعلقہ تھانے میں درخواست دیدی۔