پنجاب کا7پولیس افسروں کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے سے انکار

پنجاب کا7پولیس افسروں کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس کے 7 افسران کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔وفاق کی جانب سے جن پولیس افسران کی خدمات طلب کر رکھی تھیں ان میں ایس ایس پی حسن اسد علوی، ایس ایس پی نقیب الرحمان اور ایس ایس پی شعیب اشرف شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -