چوہنگ سے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مفرور ملزم گرفتار

چوہنگ سے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مفرور ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)صدر ڈویژ ن میں اشتہاری ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔چوہنگ پو لیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کرامت کو گرفتار کر لیا گیا۔اشتہاری ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہو ئی ہے۔اشتہاری ملزم ایک سال گوالمنڈی پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -