ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ میں ملوث7 ملزم گرفتار

ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ میں ملوث7 ملزم گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شالیمار پولیس نے ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ میں ملوث سات ملزم گرفتارکرلئے۔ سی سی پی او لا ہو ر ذوالفقا ر حمید اور ڈی آئی جی آپریشنز نے سوشل میڈیا پرون دیلنگ، ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پرکارروائی کا حکم دیا۔پولیس نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان میں تقی نقوی،عمیر،رضوان،ایان،ارسلان،علی،سبحان اور زوہیب کو گرفتار کیا۔ملزمان سے ون ویلنگ کیلئے سپیشل تیار شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید :

علاقائی -