احد رضا میر کو ”عہد وفا“میں کام کے دن یاد آنے لگے

  احد رضا میر کو ”عہد وفا“میں کام کے دن یاد آنے لگے

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار احد رضا میر کو ڈرامہ سیریل ”عہدوفا“ میں کام کرتے ہوئے دنوں کی یاد ستانے لگی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ڈرامہ سیریل ”عہدوفا“ کے سیٹ سے پرانی تصوید شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ان دنوں کو بہت مس کررہے ہیں۔ احد رضا میر نے اس ڈرامے میں اداکارہ علیزے شاہ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا جسے شائقین میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی اداکار کا کہنا ہے کہ اس ڈرامہ میں اداکاری ہمیشہ مجھے یاد رہے گی۔

مزید :

کلچر -