جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہتی،ماڈل و اداکارہ زارا شیخ

جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہتی،ماڈل و اداکارہ زارا شیخ

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل زارا شیخ نے کہا ہے کہ جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہتی مجھے ایک نہیں درجنوں بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش ہے مگر میں معیار پر سمجھوتہ نہیں کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ جن کو فن کی الف بے بھی نہیں آتی وہ خود کو شوبز سٹار سمجھ رہی ہیں اور نئی اداکارائیں بھی جعلی شہرت حاصل کر کے لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلئے کوشش کر رہی ہیں لیکن فلمی شائقین جانتے ہیں کہ کون کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری اداکاری کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتی کیونکہ ہم منفر د کام کرتے ہیں۔

مزید :

کلچر -