مصنوعی مہنگائی سے حکومت کو بدنام کیاجارہا ہے،میاں وحید

مصنوعی مہنگائی سے حکومت کو بدنام کیاجارہا ہے،میاں وحید

  

لاہور(پ ر)کوا ٓرڈینٹر گور نر پنجاب میاں وحید نے کہاہے کہ مصنو عی مہنگا ئی سے حکومت کو بد نام کیاجا رہاہے، ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان ملک میں مو جو د تمام بحرانو ں پر قا بو پا لیں گے۔ انہو ں نے کہاکہ تنقید کر نے والے بتائیں سا بق حکمرانو ں نے ملک میں کو ن سی دو د ھ کی نہر یں بہا رکھی تھیں۔

، پنجا ب کے سا بق حکمرانو ں نے ہر ادارے میں گلو بٹ اوراحد چیمہ جیسے و فادار پا لے جنہوں نے ملکی خزانہ لو ٹنے میں آ ل شریف خاندان کا سا تھ دیا۔ انہو ں نے کہاکہ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان ملک میں مو جو د تمام بحرانو ں پر قا بو پا لیں گے اورہر طر ف تر قی و خو شحا لی کا دور دورہ ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -