ایم اے،ایم ایس سی اور بیچلر آف کامرس کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

  ایم اے،ایم ایس سی اور بیچلر آف کامرس کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروں کے لئے ایم اے، ایم ایس سی اور بیچلر آف کامرس سالانہ امتحان 2020 کے لئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ دس مئی 2020 کر دی ہے۔ قبل ازیں 27 مارچ اور 31 مارچ کو ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ تھی تاہم لاک ڈاون کے باعث یہ تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔