ملک میں مجموعی طور پر 376 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

    ملک میں مجموعی طور پر 376 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)مْلک میں مجموعی طور پر 376 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر وزارت قومی ہیلتھ کی رپورٹ میں حیران کْن اعدادو شمار سامنے آگئے وزارت صحت کے مطابق مْلک میں مجموعی طور پر 376 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس میں مبتلاء ہوئے،152 آئسولیشن, 132ہسپتالوں میں زیر علاج جبکہ 87 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا،ملک بھر میں اب تک 181ڈاکٹرز، 55نرسز اور 140 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا میں متاثر ہوئے۔

ہیلتھ کئیر ورکر

مزید :

صفحہ اول -