میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح، چیئر مین نیب

  میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح، چیئر مین نیب

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈجاویداقبال نے کہاہے کہ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہاکہ نیب لوٹی گئی 328 ارب روپے کی رقم برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کراچکاہے۔ 179 میگا کرپشن کیسز میں سے 101 ریفرنسز عدالتوں میں دائر کردئیے،46 میگا کرپشن کیسز کو پہلے ہی نمٹایا جاچکا ہے۔چیئرمین نیب نے کہاکہ میگا کرپشن کیسز کی 13 انکوائریز اور 19 انوسٹی گیشنز جاری ہیں۔

چیئر مین نیب

مزید :

صفحہ اول -