جرمنی سے پہلی پرواز 300 سے زائد پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

  جرمنی سے پہلی پرواز 300 سے زائد پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)جرمنی سے پہلی پرواز 300 سے زائد پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی،پی آئی اے کی پرواز 8750 پاکستان نے 433 جرمن شہریوں کوفرینکفرٹ پہنچایا تھا،اسی پرواز کے زریعہ جرمنی میں پھنسے پاکستانی بحی واپس روانہ ہویے تھے،جرمنی میں پھنسے پاکستانی اسلام آباد پہنچے،تمام مسافروں کو ائیرپورٹ پر طبی معائنہ کے بعد ہوٹلوں میں کوارینٹائن کردیا گیا،کورونا وباء اور فضائی سفر بند ہونے سے پاکستانی جرمنی میں پھنسے تھے۔

جرمنی کی پہلی پرواز

مزید :

صفحہ اول -