ملیسا تنظیم پاکستانیوں کو تمام سہولیات دے رہی ہے، داتو جمیل

    ملیسا تنظیم پاکستانیوں کو تمام سہولیات دے رہی ہے، داتو جمیل

  

کوالا لمپور (محمد فاروق ڈوگر) پاک ملیسا تنظیم کے سرگرم رکن معروف پاکستانی شخصیت داتو جمیل نے کہا ہے کہ ملیسا تنظیم کی جتنی تعریف کی جا ئے کم ہے۔ پاکستانیوں کو ہر قسم کی میڈیکل سہولیات اور خوراک فراہم کی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں پاکستانی بزنس کمیونٹی بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ سب پاکستانیوں کی بھرپور دیکھ بھال کی جا رہی ہے اور جلد ہی کورونا جیسی وبا ء سے چھٹکارا پالیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کورونا کے روک تھام کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔ یہاں کی حکومت اور عوام دونوں مل کر اس موذی وبا ء کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

داتو

مزید :

صفحہ آخر -