وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق قومی باکسنگ چیمپین عبدالستار خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق قومی باکسنگ چیمپین عبدالستار خان کے انتقال پر اظہار ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سابق قومی باکسنگ چیمپیئن عبدالستار خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -