پی آئی اے کی خصوصی پرواز 4سو جرمن و یورپین شہریوں کو لے کر فرینکفرٹ پہنچ گئی

  پی آئی اے کی خصوصی پرواز 4سو جرمن و یورپین شہریوں کو لے کر فرینکفرٹ پہنچ گئی

  

فرینکفرٹ (این این آئی)پاکستان قونصل خانہ نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی خصوصی پرواز 4سو جرمن و یورپین شہریوں کو لے کر فرینکفرٹ پہنچ گئی۔ قونصل خانہ نے کہاکہ حکومت پاکستان نے پھنسے ہوئے غیرملکی مسافروں کو ان کے وطن بھیجنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے، موجودہ مشکل حالات کے باوجود پی آئی اے کے ذریعہ یہ ممکن بنایا گیا، اسی پرواز سے پاکستانی شہریوں اور بعض جرمن باشندوں کو پاکستان لے جایا گیا

پی آئی اے

مزید :

صفحہ آخر -