لاہور، پرچون سطح پر برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ میں

لاہور، پرچون سطح پر برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ میں

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے194روپے، زندہ برائلر مرغی 7روپے کمی سے134روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت8روپے کمی سے86روپے فی درجن رہی۔

مزید :

کامرس -