سوئٹزرلینڈ کا اظہار یکجہتی ”میٹر ہارن“ پہاڑ پاکستانی پرچم سے جگمگا اٹھا

سوئٹزرلینڈ کا اظہار یکجہتی ”میٹر ہارن“ پہاڑ پاکستانی پرچم سے جگمگا اٹھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جنیوا (این این آئی) سوئٹزرلینڈ انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کیخلاف پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کی گئی ہے، اس سلسلے میں واقع پہاڑ ’میٹرہارن‘ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں ڈھال دیا گیا۔ سوئس انتظامیہ کے مطابق سوئٹزرلینڈ جیسے اونچے پہاڑوں والے پاکستان میں کورونا وائرس پھیل رہاہے، ہم پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔
اظہار یکجہتی