وزیراعلیٰ کے آبائی علاقے میں ڈیوٹی‘ ملتان ڈولفن فورس کے 20جوانوں کی آج ڈیرہ روانگی

وزیراعلیٰ کے آبائی علاقے میں ڈیوٹی‘ ملتان ڈولفن فورس کے 20جوانوں کی آج ڈیرہ ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر)وزیراعلی پنجاب کے آبائی حلقہ میں ڈیوٹی کے لئے ملتان ڈولفن فورس سے 20 جوان آج ڈی جی خان روانہ ہو جائیں گے۔جبکہ اس سے قبل ڈی جی خان جانے والے 20 اہلکار تین ماہ کی شفٹ (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

پو ری کرکے ملتان واپس پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہداہت پر ڈی جی خان ڈویڑن میں جرائم میں کمی لانے کے لئے ڈولفن فورس کی ڈیوٹیاں لگائی گئی تھیں۔ملتان سے فروس کے جوان تین تین ماہ کی شفٹ ڈی جی خان میں کررہے ہیں۔20 جوانوان کی نئی شفٹ آج ڈی جی خان کے لئے روانہ ہو گی۔

روانگی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -