ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں میں 5کرونا پازیٹو کیس

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں میں 5کرونا پازیٹو کیس

  

لو د ہرا ں (نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لودھراں کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر نبیل سلیم کے پریس ریلیز کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اس وقت 5 کرونا وائرس پوزیٹو کیس موجود ہیں۔ جن میں (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

سے چار کے پی سی آر سمپل نشتر ہسپتال ملتان بھیجے ہوئے ہیں۔ مزید 3 پولیس ملازمین اور دو سیکورٹی گارڈ کے سمپل کل نشتر ہسپتال ملتان لیبارٹری بھیجے جائیں گے۔ ان تمام ملازمین نے ایک پازیٹو تبلیغی جماعت کے ممبر کے پاس ڈیوٹی کی تھی۔ جو بعد میں پازیٹیو ھو گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -