اسسٹنٹ کمشنرز کو گندم خریداری تک خصوصی سیکیورٹی فراہم کرنیکا حکم
رحیم یارخان (بیورورپورٹ)حکومت پنجاب نے مختلف اضلاع میں گندم مراکزکی مانیٹرنگ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرزکومکمل سیکورٹی فراہم کرنے کاحکم دیاہے(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
اس سلسلہ میں صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں اورپولیس حکام کوہدایات جاری کردی گئی ہیں احکامات پرسختی سے عملدرآمدکرنے کی ہدایت کی ہے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاہے۔
سکیور ٹی