سیلاب کا خدشہ‘ فل ڈ فائٹنگ مشینری کی تفصیلی رپورٹ طلب

سیلاب کا خدشہ‘ فل ڈ فائٹنگ مشینری کی تفصیلی رپورٹ طلب

  

رحیم یارخان (بیورورپورٹ پنجاب میں سیلاب کے ممکنہ خطرے کے پیش نظرحکومت پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈی سیزسے ضلعی‘ تحصیل حکومتوں اوربلدیہ کی فلڈفائٹنگ کی مشینری کی مکمل جامع رپورٹ طلب کرلی (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

ہے حکومت نے تمام ڈی سیزکوہدایت کی ہے کہ ان کے متعلقہ اداروں میں موجودفلڈفائٹنگ کی مشینری جس میں ڈی وائرنگ سیٹس‘ پمپنگ سٹیشنزوغیرہ مشینری کی خودجاکرانسپکشن کریں دوران انسپکشن کلپس بنوائیں‘ تصاویرکے ساتھ فلڈکی مشینری کے فٹنس سرٹیفیکیٹس‘ انسپکشن رپورٹس اورویڈیوکلپس وتصاویرکے ساتھ مکمل رپورٹ دورروزکے اندربناکربھجوائیں تاکہ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے بروقت انتظامات کیے جاسکیں حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدکرتے ہوئے رپورٹس تیارکرناشروع کردی ہیں۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -