خان گڑھ‘تلیری کینال ٹوٹ گئی درجنوں ایکٹر پر کھڑی فصلیں زیر آب

    خان گڑھ‘تلیری کینال ٹوٹ گئی درجنوں ایکٹر پر کھڑی فصلیں زیر آب

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار)تلیری کینال خان گڑھ میں پیر کی صبح صوبھے والا کے مقام پر ٹوٹ گئی۔ درجنوں ایکڑ کھڑی فصلیں تباہہوگئیں۔ مظفرگڑھ تلیری کینال خان گڑھ میں صوبھے والا کے مقام پر ٹوٹ گئی۔ کینال کے ٹوٹنے(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

سے درجنوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق کینال کے کمزور کچے پشتے میں موذی جانوروں نے سوراخ کررکھے تھے پانی کے آتے ہی جیسے پانی ان سوراخوں میں داخل ہوا تو نہر کے پشتے ٹوٹ گئے۔علاقہ مکینوں،محکمہ انہار اور ریسکیو1122کے عملہ نے فوری موقع پر پہنچ کر پشتے بھرنے شروع کردئیے۔ اور بالاآخر پانی کے بہاؤ پر قابو پاتے ہوے نہر کے کنارے مٹی اور لکڑیوں سے بھر دیے گئے ہیں۔

ٹوٹ گئی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -