بستی ملوک: گندم کی ڈھیری میں خوفناک آگ

بستی ملوک: گندم کی ڈھیری میں خوفناک آگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر)بستی ملوک کے قریبی علاقے شوکت کالونی سے ملحقہ چک نمبر 381/WB کے رہائشی محمد حنیف آرائیں سکنہ 381 چک*کے رقبہ10(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
/12 ایکڑ کٹی ہوئی گندم کی ڈھیری میں اچانک نا معلوم وجوہات کی بنا آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے تیار فصل مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگئی۔ محمد حنیف آرائیں کے مطابق کسی نے جان بوجھ کر آگ لگائی ہے پولیس تحقیقات کرے اور ملزمان کو سزا دی جائے۔
آگ