سحری وافطاری کے اوقات میں گھریلو صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کیلئے صنعتی سیکٹر چند گھنٹے بند کرنیکا فیصلہ‘ ذرائع

سحری وافطاری کے اوقات میں گھریلو صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کیلئے ...

  

رحیم یارخان (بیورورپورٹ)وفاقی حکومت کی ہدایت پرمیپکونے سحری و افطاری کے اوقات میں گھریلو صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کے لئے صنعتی سیکٹر کی بجلی(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میپکوحکام کے مطابق سحری و افطاری کے اوقات میں گھریلو صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کے لئے صنعتی سیکٹرمیں چندگھنٹے بجلی بند رہے گی۔

بجلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -