ریٹائرڈ ملٹری ملازمین کو دو ماہ کی پنشن ادا کرنیکی ہدایت

ریٹائرڈ ملٹری ملازمین کو دو ماہ کی پنشن ادا کرنیکی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



مظفرگڑھ(نامہ نگار)ملٹری پنشنرز کو اپریل اور مئی دو ماہ کی پنشن ادا کی جائے گی. اس سلسلے میں آرمڈ سروسز بورڈ مظفرگڑھ کے ویلفیئر آفیسر کریم بخش کھچی نے بتایا کہ فوجی پنشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقامی ڈاک خانوں میں (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)
29 اپریل سے ڈبل پنشن فارم جمع کرائے جائیں.تاکہ ان کو یکمشت دو ماہ کی پنشن دی جا سکے.
ہدایت