صحافی محمد عثمان یوسفزئی کی نانی کی رسم قل آج ہوگی

  صحافی محمد عثمان یوسفزئی کی نانی کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ پریس کلب ملاکنڈ کے نائب صدر اور سینئر صحافی محمد عثمان یوسفزئی کی نانی کی رسم قُل آج ان کے رہائش گاہ واقع بٹ خیلہ میزارہ میں ادا کی جائیگی۔ مرحومہ باچہ غنی کی والد ہ ماجدہ، سماجی شخصیت صلاح الدین، پی ٹی ائی کے رہنماء محمد اسلام،ایف جی سکول کے ماسٹر محمد اکرام اور سیشن کورٹ کے نائب کورٹ ظہور خان کی بھی نانی تھی۔