حاجی جہانزیب خان انتقال کر گئے

حاجی جہانزیب خان انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) جے یو آئی ضلع صوابی کے سابق تر جمان مولانا محمد ہاورن حنفی اور مولانا عبدالقہار مظہری کے چچا حاجی جہانزیب خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کو اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع شوکا (ڈاگئی) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل کل بروز بدھ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -