دبئی میں پھنسے 260پاکستانیوں کی آج ملتان واپسی‘ تیاریاں مکمل

  دبئی میں پھنسے 260پاکستانیوں کی آج ملتان واپسی‘ تیاریاں مکمل

  

ملتان (نیوز رپورٹر) پی آئی اے کی دو پروازیں دبئی میں کورونا وباء کے باعث پھنسے 260 پاکستانیوں کو لے کر آج دبئی سے ملتان پہنچیں گی ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز 8220 آج شام 5 بجکر 15 منٹ پر 130 پاکستانیوں کو لے کر دبئی سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہنچے گی جبکہ دوسری خصوصی پرواز 8222 رات 10 بجکر 15 منٹ(بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

پر 130 پاکستانیوں کو لے کر ملتان پہنچے گی دبئی سے آنیوالے ان پاکستانیوں کو رسیو کرنے اور ان کے لیئے ابتدائی حفاظتی اقدامات مکمل کرلیئے گئے ہیں۔

تیاریاں مکمل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -