کوئٹہ سے لاہور اور جیکب آباد سے ملتان تک ٹرین چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ سے لاہور اور جیکب آباد سے ملتان تک ٹرین چلانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شادن لُنڈ (نمائندہ پاکستان)کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین خوشحال ایکسپریس کو بند کر دیا گیا جبکہ کوئٹہ سے لاہور کے لیے بگٹی ایکسپریس اور جیکب آباد سے ملتان تک پسنجر چلانے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق دونوں گاڑیاں لاک ڈان ختم ہونے کے بعد چلائی جائیں گی ان دونوں گاڑیوں کے چلائیجانے پر تحصیل تونسہ سمیت ضلع ڈیرہ غازیخان کے عوام بھرپور(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
مستفید ہونگے اور ان دنوں ٹرینوں کا شمار کامیاب گاڑیوں میں سے ہو گا ٹرینوں کی بحالی کے لیے ٹریک مرمتی کا کام شروع کر دیا گیا۔
ٹرین