ذخیرہ اندوزی‘ محکمہ خوراک کو آڑھتیوں کا گندم سٹاک چیک کرنیکا حکم

ذخیرہ اندوزی‘ محکمہ خوراک کو آڑھتیوں کا گندم سٹاک چیک کرنیکا حکم

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے محکمہ خوراک کو آڑھتیوں کا گندم سٹاک چیک کرنے کی ہدایت کردی ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک کو غلہ منڈیوں میں آڑھتیوں کا گندم سٹاک چیک کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ گندم کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے میں مدد مل سکے ذرائع کے مطابق بعض مڈل مین کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کھیتوں میں (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

ہی کررہے ہیں جس سے بچنے کیلئے حکومت نے گندم کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے تاکہ گندم کی ذخیرہ اندوزی سے بچنے کیساتھ ساتھ عوام کو معیاری آٹا کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -