جعلی‘ غیر رجسٹرڈ میڈیسن کیخلاف آپریشن‘ نیشنل ٹاسک فورس قائم

جعلی‘ غیر رجسٹرڈ میڈیسن کیخلاف آپریشن‘ نیشنل ٹاسک فورس قائم

  

رحیم یارخان (بیورورپورٹ)ملک سے جعلی وغیر رجسٹرڈ ادویات کے خاتمے کیلئے نیشنل ٹاسک فورس قائم کر دی گئی ہے، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چاروں صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے نیشنل ٹاسک(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

فورس قائم کی ہے جس میں وفاقی وصوبائی ڈرگ انسپکٹر شامل ہوں گے نیشنل ٹاسک فورس ملک میں کہیں بھی جعلی،غیررجسٹرڈ ادویات کی فروخت پر کارروائی کر سکے گی،نیشنل ٹاسک فورس میں ڈرگ فورس میں ڈرگ ایکٹ 1976اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ایکٹ2012کے تحت ڈرگ انسپکٹرز شامل کئے گئے ہیں۔

قائم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -