ذخیرہ اندوزی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

ذخیرہ اندوزی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)رمضان المبارک میں کھانے پینے کی اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ اورذخیرہ اندوزی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں نشاندہی کی گئی ہے کہ نئے قانون کے اجرا سے کوئی فائدہ نہیں ہوا،جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی طرف سے دائراس درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ رمضان المبارک میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا اور ذخیرہ اندوزی بھی کی جا رہی ہے، حکومت نے قیمتوں میں اضافے اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے قانون بھی متعارف کرایا ہے۔

ذخیرہ اندوزی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -