سابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کے تبادلہ کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض عائد

  سابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کے تبادلہ کیخلاف دائر درخواست پر ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کے تبادلہ کیخلاف دائر درخواست پرلاہور ہائیکورٹ آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس نے حکم دیا کہ درخواست گزار کو اعتراضات کے بارے میں آگاہ کیا جائے، درخواست گزار کے وکیل نے مزید کہا کہ انہیں اعتراضات کے بارے میں کچھ آگاہ نہیں کیا گیا اور یہ بھی نہیں بتایا کہ کہ درخواست پر کس نوعیت کا اعتراض لگا گیا ہے، چیف جسٹس نے ہائیکورٹ آفس کو ہدایت کی کہ پہلے درخواست گزار کو اعتراضات کی نوعیت کے بارے میں بتایا جائے اور اس کے بعد یہ درخواست سماعت کے لئے مقرر کی جائے۔

اعتراض عائد

مزید :

پشاورصفحہ آخر -